قسمت کا دھنی
معنی
١ - خوش قسمت؛ صاحب اقبال؛ خوش نصیب؛ بھاگوان؛ تقدیر والا۔ "اچھی کتاب ختم ہو جائے تو سمجھو قسمت کے دھنی ہو۔" ( ١٩٨٧ء، بازگشت و باز یافت، ١٥٩ N a fortunate or lucky peron )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قسمت' کے ساتھ 'کا' بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'دھنی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٤٦ء میں "کلیات آتش" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں